ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بندرہے گی

پشاور(جنرل رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور کینٹ گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 2 اکتوبر صبح7بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مالاکنڈھیر ٫ ریگی ٫ ایگریکلچر٫ پلوسئی 1٫ کینال ٹاون٫ صفدر آباد فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی حیات آباد گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی2 اور 3 کتوبر صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خیبر 2,1٫ حیات آباد 13,10,9فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی پشاور یونیورسٹی گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی3 کتوبر صبح9بجے سے شام 7بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دانش آباد٫ راحت آباد٫ ایگریکلچر یونیورسٹی٫ اکڈمی ٹاون٫ سرکلر روڈ٫ ایگزیلری ٫ ایم بلاک٫ حیات آباد 4فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی سوات – خوازہ خیلہ گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 کتوبر صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی خوازہ خیلہ ٫ مدین گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10,9,5,4,3,2 اکتوبرصبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ملم جبہ٫ بنڈائی ٫ مینگورہ 4,3,2,1٫ کبل 4,3,2,1٫ سیدو شریف٫ بریکوٹ2٫ اوڈیگرام٫ مرغزار٫ سینئر٫ گوگدرہ٫ تختہ بند٫ قمبر٫ سنگر٫ سیدو بابا٫ برا بنڈائی٫ شاہ درہ٫ ہسپتال ایکسپریس٫ آگرہ٫ فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی ْخوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10,9,5,4,3,2 اکتوبر صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیوخوازہ خیلہ٫ شین٫ چار باغ٫ شانگلہ٫ مٹہ٫ شوار٫ چوپڑیال٫ دروش خیلہ٫ شوار ایکسپریس فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی ایبٹ آباد گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی3اور 10 کتوبر صبح9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریپکو٫ لینک٫ کینٹ ٫ پی ایم اے٫ شیروان٫ سی ایم آئی 1 ٫ ٹاون٫ نواں شیر٫ ایس ڈی اے٫ ٹھنڈائی٫ رالکوٹ٫ جہانگئی٫ فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی ہری پور گر ڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 اور 7کتوبر صبح9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پنیاں 1٫ کوٹ 2,1٫ چمبا٫ زیب فارمہ٫ پی آئی ڈی سی٫ کے ٹی ایس 2,1;٫ صوابی میرا٫ صوابی میرا 2٫ ٹاون ّ3,2,1٫ 4,5٫ پنیاں 2٫ ایس این کے ٫ جوڈیشل کمپلیکس ٫ نیو خان پور٫ بالڈھیر فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔